کراچی: شہر قائد میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں پارہ 42ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے۔ موسم بہت گرم اورمرطوب رہےگا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 دن …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos