حسین حقانی نے عمران خان کوہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا May 15, 2023 عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے،حسین حقانی
فیاض چوہان بھی گرفتار،میٹرواسٹیشن جلانے کاالزام May 15, 2023 پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی پولیس نے مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتارکیا
پاکستان،جنوبی کوریا کے درمیان قرض ادائیگی موخرکرنےکا معاہدہ May 15, 2023 ایک کروڑ 99 لاکھ 11 ہزار ڈالر جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ادا کئے جانے تھے۔ وزارت اقتصادی امور
لاہور میں دفعہ 144 میں مزید 7روز کی توسیع May 15, 2023 دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن جاری
کراچی، قربانی کے جانوروں سے لدا پہلا ٹرک منڈی پہنچ گیا May 15, 2023 قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ ،بھوسہ اور پانی ٹینک بھی ٹرک پر رکھے ہوئے ہیں .
ایک ہفتہ بندش کے بعد سوشل میڈیا بحال May 15, 2023 فیس بک، یو ٹیوب، ٹوئٹر اور دیگر سماجی رابطوں کی ایپلی کیشنز بحال کردی گئیں۔
اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری May 15, 2023 جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی ۔
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا، مریم اور فضل الرحمٰن اسٹیج پر موجود May 15, 2023 مظاہرین نے سپریم کورٹ ججز گیٹ کے سامنے اسٹیج لگا لیا جہاں سے احتجاج میں شریک جماعتوں کے رہنما خطاب…
یاسمین راشد کوکل تک پولیس لائنز ہسپتال منتقل کرنے کا حکم May 15, 2023 جسمانی ریمانڈ کیلیے فٹ نہیں ہیں ،ہسپتال کی ڈسچارج سلپ کے بغیر جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت
تحریک انصاف پرپابندی عائد کرنے کا منصوبہ تیار ہے ، عمران خان May 15, 2023 یہ تحقیق تک نہیں کی گئی سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا۔