پانی کی ری سائیکلنگ ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے انقلابی قدم ،سروش لودھی November 17, 2022 ٹیکسٹائل کانفرنس اکیڈمیا و انڈسٹری کے مابین رابطہ پُل ثابت ہوگی، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل
عمران خان بہت بڑا چور ڈاکو ہے۔سعید غنی November 17, 2022 شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس
موٹروے فنڈز میں خورد برد کا الزام ۔ ڈی سی مٹیاری گرفتار November 17, 2022 اینٹی کرپشن اہلکاروں نے تلاشی کے دوران اہم کاغذات اپنی تحویل میں لے لیے۔
سینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کونیا امیدوارنامزد November 17, 2022 سابق صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے منظوری دیدی ۔
احتساب اورعثمان بزدار اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بنے۔عمران خان November 17, 2022 آرمی چیف کے تقررپر ہماری پالیسی”دیکھو اور انتظار کرو“ ہے۔سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات November 17, 2022 عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،نوٹیفکیشن جاری
اسد عمر خوشاب میں اسٹیج پر لڑکھڑا کرگرگئے November 17, 2022 گرتے ہی بیٹھ کر خود کو سنبھالا اور پھر بیٹھ کرہی مزید ہدایات دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔
مجھ پر دوبارہ حملہ ہو سکتا ہے۔ عمران خان November 17, 2022 سازشی بیانیے سے پیچھے ہٹنے کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ سائفر موجود ہے۔انٹرویو
اہم تعیناتی ۔آصف زرداری مشاورت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے November 17, 2022 وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اورآئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔
سانحہ ماڈل ٹاﺅن۔ پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار November 17, 2022 امتیازی سلوک کرتے ہوئے کسی کو ترقی سے سے محروم نہیں کیا جا سکتا ۔عدالت