آئندہ الیکشن میں عمران خان سے جان چھوٹ جائے گی۔نوازشریف May 11, 2022 پاکستان تحریک انصاف نے ہمارا قومی کلچر ہی بگاڑ دیا۔
ایم کیو ایم رہنما عامرخان دہشتگردوں کو پناہ دینے کے کیس میں بری May 11, 2022 انسداد دہشتگری عدالت نے منہاج قاضی اور رئیس مما کو بھی بری کردیا۔
امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا May 11, 2022 اوپن مارکیٹ میں 191.50 روپے کی سطح بھی عبورکرگیا۔
عمران خان ابھی تک قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔اسپیکر May 10, 2022 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے استعفے دیئے ہیں یا نہیں انہیں خود پیش ہونا چاہیے۔راجہ پرویز اشرف
غیرملکی سازش پرعدالتی کمیشن قائم کیا جائے۔ صدرنے خط لکھ دیا May 10, 2022 حکومت میں تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔صدر مملکت
ہارس ٹریڈنگ جمہوریت اور نظام کے لیے خطرہ ہے۔سپریم کورٹ May 10, 2022 اراکین کی خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
پی ٹی آئی پرفارن فنڈنگ نہیں ،ممنوعہ فنڈنگ کاالزام ہے،وکیل May 10, 2022 غیرملکی فنڈنگ ہوتووفاقی حکومت کوثابت کرناپڑتاہےکہ فنڈنگ ملک کیخلاف استعمال ہوئی۔
نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا May 10, 2022 وزیراعظم شہباز شریف آج رات لندن روانہ ہوں گے۔
منحرف ارکان کی رکنیت معطل کرنے کے لیے تحریک انصاف کی استدعا مسترد May 10, 2022 پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ دینگے۔پہلے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ دینگے۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری May 10, 2022 وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل کو عہدے سے ہٹانے کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔