سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان April 25, 2022 الیکشن کمیشن کو متنازع نہ بنائیں، موجودہ حکومت الیکشن کمیشن میں خالی دو اسامیوں کو پُرکرے۔احسن بھون
ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش April 25, 2022 ایئر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعینات کر دیے گئے ہیں۔
پرویزالہیٰ نے ڈپٹی اسپیکرکے اسٹاف کو معطل کردیا April 25, 2022 معطل ہونے والوں میں محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں شامل۔
حمزہ شہبازکی حلف برداری کا معاملہ۔درخواست سماعت کیلیے مقرر April 25, 2022 لاہورہائیکورٹ نےصدرمملکت کوحلف کیلئےنمائندہ مقررکرنےکی ہدایت کی تھی، ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرایا جائے۔
فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا حکم معطل April 25, 2022 عدالت نے الیکشن کمیشن ، اکبر ایس بابر اور 17 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 مئی تک…
پی ٹی آئی کا10 مئی کو ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان April 25, 2022 عمران خان عید کے بعد ملتان میں عوام سے خطاب کریں گے۔شاہ محمود قریشی
احد چیمہ نےاستعفیٰ کی خبروں کی تردید کردی April 25, 2022 ابھی وہ کوئی عہدہ نہیں لینا چاہتے، جب وقت آئے گا تو سرکاری عہدہ لے لیں گے۔
مریم نوازکی درخواست پرنیب سے جواب طلب April 25, 2022 ای سی ایل میں نام کےحوالے سےحکومت خوددیکھےگی۔وکیل احسن بھون
وزیر اعظم کا لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کرنے کاحکم April 24, 2022 شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل کے دورے پر پہنچ گئے،جیل میں موجود اسپتال اورلنگرخانے کا بھی دورہ کیا۔
ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کیلیے رابطہ April 24, 2022 خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر رہنماؤں نے ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی۔