انٹر بینک میں ڈالر186 روپے97 پیسے پر بند April 21, 2022 5 دن میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے۔
بی این پی مینگل کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند April 21, 2022 آغا حسن بلوچ کو وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنایا جائے گاجبکہ ہاشم نوٹزئی کو وزیرمملکت برائے توانائی بنایا جائے گا۔
شرجیل انعام میمن کو وزیربنا دیا گیا April 21, 2022 کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔انہیں محکمۂ اطلاعات سندھ کا قلم دان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حمزہ شہباز کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس April 21, 2022 اے جی پنجاب گورنر پنجاب سے ہدایات لیکر پیش ہوں۔لاہور ہائیکورٹ
مفتی تقی عثمانی نے لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق ملا ہیبت اللہ کوخط لکھ دیا April 21, 2022 افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ دشمن کے پروپیگنڈے کا ذریعہ بن گیا ہے۔
عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم April 21, 2022 عمران خان جہاں بھی جائیں، ان کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف
گورنر پنجاب نےاسد عمر و دیگر کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی April 21, 2022 سابق وفاقی وزرا اسد عمراورشفقت محمود نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنی تھی۔
دادو آتشزدگی۔ وفاقی حکومت نے ایک کروڑ روپے امداد جاری کر دی April 21, 2022 وزیراعظم نے ضلعی انتظامیہ کو متاثرین کی بحالی تک ہر ممکن امداد فراہم رکھنے کی ہدایات
مریم نوازنے پاسپورٹ واپسی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا April 21, 2022 لاہور ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ مریم نواز کی درخواست پرآج سماعت کرے گا۔
اتحادی ہر وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے۔عمران خان April 21, 2022 نواز شریف کو این آراو ملتا ہے تو پاکستان کے جسٹس سسٹم کو کوئی بھی نہیں مانے گا۔