لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس کردی April 19, 2022 درخواست کے ساتھ مطلوبہ مکمل دستاویزات منسلک نہیں تھیں۔رجسٹرار آفس
شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا April 19, 2022 وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔
بجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں April 19, 2022 نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا۔
اتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے April 19, 2022 بلاول بھٹو زرداری، نوازشریف سے ملاقات کیلیے لندن جائیں گے۔
میہڑ کے گائوں میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جھلس کر جاں بحق April 19, 2022 پورا گاؤں جل گیا۔اناج جل گیا۔ مویشی جل گئے،آگ بجھانے کیلیے فائر برگیڈ آئی نہ زخمیوں کو اٹھانے ایمبولینس ۔
حمزہ شہباز نے حلف برداری کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا April 19, 2022 دائر درخواست میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
وفاقی وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے April 19, 2022 مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ، احسن اقبال کو منصوبہ بندی کا قلم دان سونپا گیا ہے۔رانا ثنااللہ وزیر داخلہ ہوں…
ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس.پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر اعتراض اٹھا دیا April 19, 2022 آئین میں الیکشن کمیشن کےممبران کی تعدادمتعین ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کےمطابق کمیشن کےتمام ارکان کاہونالازمی ہے۔انور منصور
نئی حلقہ بندیاں۔تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا April 19, 2022 الیکشن کمیشن کاحلقہ بندیوں کاشیڈول آئین وقانون کیخلاف ہے۔درخواست مین موقف
پی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ق) کے9رہنما ضمانت کیلیے عدالت پہنچ گئے April 19, 2022 درخواست دائرکرنے والوں میں عماریاسر،شہبازاحمد،وارث عزیز، مہندرسنگھ،خیال احمد،شجاعت نواز،ملک ندیم عباس ،علی رضا خاکوانی اورعمرفاروق شامل