سبی میں جیل روڈ پر بم دھماکا۔ 4 افراد جاں بحق March 8, 2022 35 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو35 گھیرے میں لے لیا۔
ناپاک وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے۔آصف زرداری March 8, 2022 اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔
عثمان بزدار کھل کر علیم خان کے خلاف میدان میں آگئے March 8, 2022 منصب میرے پاس رہنے دیا جائے یا پھر پرویز الہیٰ کو دیا جائے ۔عثمان بزدار
تبدیلی کا بگل بج گیا،وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع March 8, 2022 تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے 86 اراکین کے دستخط موجود ہیں۔
ڈاکوؤں کا ٹولہ جو بھی کرلے میں تیار ہوں۔عمران خان March 8, 2022 یاد رکھیں میں جب تک زندہ ہوں کسی کو این آر او نہیں دوں گا۔
تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی،مولانا فضل الرحمن March 6, 2022 ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔
تحریک عدم اعتماد8 یا 9 مارچ کو لانے کا اعلان March 6, 2022 ریاست کو بچانے کے لیے اب عمران خان کو گھر جانا ہوگا۔
بھارتی فوجی نے 5 ساتھیوں کو بھون دیا March 6, 2022 بعد میں حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا تاہم…
ایم کیو ایم نےحکومت کیلیے آئندہ 2 روز اہم قرار دیدیے March 1, 2022 تحریک عدم اعتماد کیلیے ہمارے آپشن کھلے ہیں۔
پٹرول، ڈیزل 10، بجلی 5 روپے سستی، آئی ٹی سیکٹر کیلیے 100 فیصد ٹیکس چھوٹ کا اعلان March 1, 2022 قیمتیں اگلے بجٹ تک نہیں بڑھائی جائیں گی۔