تاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست پر اعتراض لگ گیا February 1, 2022 درخواست گزارانفرادی شکایت لے کرآیا جو 184/3کے دائرہ کار میں نہیں آتی۔رجسٹرار آفس
ایل پی جی فی کلو 10 روپے مہنگی ہوگئی February 1, 2022 ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقررکردی گئی۔
سندھ حکومت کا ترمیمی ایکٹ2021 ءکی پانچ سے زائد شقیں واپس لینے کا فیصلہ February 1, 2022 اک سرزمین پارٹی(پی ایس پی)سےامورطےپاجانےکےبعدآئندہ ہفتے سندھ اسمبلی اجلاس بلائےجانےاورترمیمی بل2022 منظورکرائےجانے کا امکان ہے۔
ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا February 1, 2022 سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پرایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا۔
محمود قریشی کو آئندہ انتخابات میں ملتان سے بھی شکست ہو گی ۔عبدالقادر پٹیل February 1, 2022 مسٹرخطرناک آپ اقتدار سےباہر آئیں توسہی آپ کو لگ پتہ جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
سندھ حکومت کا بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کا اختیار ختم February 1, 2022 سپریم کورٹ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی شق 74 اور75 کالعدم قرار دے دیں، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایکٹ،…
پیسوں اورعہدوں کا جھگڑا۔انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا January 31, 2022 رفیع اللہ نے وہاب، ڈاکٹرا اوراحمد عبداللہ سمیت اپنے متعد د کوڈ نام رکھے ہوئے تھے۔
الطاف حسین کے خلاف مقدمےکی سماعت آج سے شروع January 31, 2022 بانی متحدہ کے خلاف مقدمہ کی سماعت تین ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔
حکومت کواسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے کی اجازت مل گئی January 31, 2022 اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھرپرتبسم اسحاق ڈارکا دعویٰ مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔
یوسف رضا گیلانی نے اچانک استعفیٰ دیدیا January 31, 2022 پارٹی کوپہلے ہی استعفیٰ جمع کراچکا ہوں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہناچاہتا۔سینیٹ میں اظہار خیال