ایف بی آرنےمنی لانڈرنگ اورٹیکس چوری کےمقدمہ میں نامزدکمپنی کےاثاثےاوربینک بیلنس ضبط کرلیا December 3, 2021 عدالت کی جانب ملزم کو 3 برس قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
پی ڈی ایم نے ماضی میں بھی مولانا کو رسوا کیا تھا۔اسد عمر December 3, 2021 بلاول اسٹیج پر کھڑے ہو کر حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں ، کم از کم دھمکیاں دینے کیلیے کوئی تگڑا…
گھبرانے کی ضرورت نہیں، معیشت بہتر ہو رہی ہے۔وزیر خزانہ December 3, 2021 عالمی سطح پر مہنگائی ہوئی ہے،امپورٹڈ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے ۔ میڈیا سے گفتگو
منی بجٹ معیشت کے تابوت میں آخری کیل ہے۔فاروق ستار December 3, 2021 معیشت کا جتنا بیڑہ غرق ہونا تھا ہو چکا ہے،،عوام حکومت سے مایوس ہوگئے ہیں۔پریس کانفرنس
پی ٹی آئی نے بھی نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو چیلنج کر دیا December 3, 2021 ترمیمی بل کے ذریعے پیپلزپارٹی تمام وسائل پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔درخواست میں موقف
حکومت نے جج کے گھرکو تحویل میں لینے کا حکم واپس لے لیا December 3, 2021 جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب توشہ خانہ کیس میں کابینہ ڈویژن کی درخواست سن رہے ہیں۔
رانا ثناء اللہ کے داماد قتل کیس میں بری December 3, 2021 ملزمان پرنصیرعرف اصف بٹ کے قتل کرنے کا الزام تھا۔
نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتارکرلیا December 3, 2021 آغا سراج درانی اپنی درخواست مسترد ہونےکے بعد کافی دیر تک سپریم کورٹ کے اندر ہی موجود رہے۔
سیالکوٹ۔ توہین رسالت کے الزام میں غیرملکی قتل۔لاش کو آگ لگا دی December 3, 2021 مقتول کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی جو سری لنکن شہری ہے۔
آئی ایم ایف سے قرض کیلیے ملک گروی رکھوا دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب December 3, 2021 پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے-لندن میں خطاب