عدالت کا نمرہ کاظمی کا ٹیسٹ کرانے کا حکم May 30, 2022 پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہو گئی۔
نیب اورالیکشن ترمیی بلزایوان صدرکو موصول ہو گئے May 30, 2022 صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی بلزکی منظوری سے قبل آئینی وقانونی ماہرین سے مشاورت جاری۔
بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان May 30, 2022 10بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی درخواست پر نیپرابنیادی ٹیرف کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کرے گا۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات۔آزاد پہلے،جے یو آئی دوسرے نمبرپر May 30, 2022 آزاد امیدواروں نے اب تک 1145،جمعیت علمائے اسلام کو 132نشستیں حاصل۔
زکریا ایکسپریس میں ٹرین عملے کی خاتون کیساتھ زیادتی May 30, 2022 میڈیکل میں خاتون کیساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے ۔متاثرہ خاتون مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی تھی۔
نیب کو وفاقی حکومت کے تابع کر دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی May 29, 2022 میرا نکتہ ہے کہ نیب کا محکمہ بے معنی ہو گیاہے۔پریس کانفرنس
عمران خان نے حکومت کو بچانے کے لیے این آراو مانگا۔شہباز شریف May 29, 2022 منظرعام پرآنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اوردہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔
سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی میری ہے۔رانا ثناء اللہ May 29, 2022 پنڈی کے شیطان کا ’’خونی‘‘ مارچ ’’بادی‘‘ میں تبدیل ہوچکا ہے۔شیخ رشید کے بیان پرردعمل
عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان May 29, 2022 سپریم کورٹ ہمیں بتا دے کیا پر امن احتجاج جمہوری پارٹی کا حق ہے یا نہیں۔
بلوچستان بلدیاتی انتخابات۔1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب May 29, 2022 صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،7 اضلاع انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔