سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز4 روز کے لیے بند September 12, 2021 سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی اتوار کی رات 12بجے سے منقطع رہے گی۔ترجمان ایس ایس جی سی
پی آئی اے کا کل سے کابل کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان September 12, 2021 طالبان کی جانب سے گذشتہ ماہ اقتدار پر قبضے کے بعد یہ پہلی غیر ملکی کمرشل سروس ہے۔
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر پیش کردیا September 12, 2021 بھارت داعش کی مدد کر رہا ہے جبکہ کشمیر اور راجھستان میں 5 کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی
آصف زرداری کواحتساب عدالت نے 29ستمبرکو طلب کرلیا September 12, 2021 عدالت کی جانب سے آصف زرداری کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق احمدکو اشتہاری بھی قرار دے دیا گیا۔
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے September 12, 2021 لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
مراد علی شاہ کو امریکا پسند آ گیا،3ماہ میں تیسری یاترا September 12, 2021 وزیراعلیٰ سندھ کراچی ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا روانہ ہوئے۔
بھارت سے تین افغان شہریوں کی میتیں لاہورمنتقل September 12, 2021 تین افغان شہری جن میں دو خواتین اورایک مردشامل ہے بھارت میں علاج کی غرض سے گئے تھے۔
تورغر میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔14افراد جاں بحق September 12, 2021 بارش کے باعث گھرکی چھت گرنے سے 16 افراد ملبے تلے دب گئے تھے ۔
ملک بھر میں کورونا سے 58افراد زندگی کی بازی ہارگئے September 12, 2021 گزشتہ 24گھنٹے میں تین ہزار153افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔
کراچی کنٹونمنٹ انتخابات۔2 جعلی پولنگ ایجنٹس گرفتار September 12, 2021 جعلی پولنگ ایجنٹ لیڈیزپولنگ اسٹیشن کے اندرموجود تھے ۔