انڈیا کے پیٹ میں درد ہے۔ شیخ رشید September 6, 2021 کوئٹہ اورگوادر دھماکوں کے خودکش بمبار افغانستان سے آئے۔پریس کانفرنس
مولانا عبدالغفور حیدری کابلاول بھٹو کو توبہ کا مشورہ September 6, 2021 قومی حکومت، مفاہمت یا مزاحمت کا شہباز شریف کا بیان ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا September 6, 2021 الیکشن کمیشن کا جو فیصلہ ہو گا،اس کا اطلاق سب صوبوں پر ہو گا۔سلطان راجہ
کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات۔ فائرنگ سے 6 افراد زخمی September 6, 2021 زخمی ہونے والے افراد میں مسلم لیگ ن کےامیدوار نعیم بٹ کے 3 بیٹےبھی شامل ہیں۔
کراچی میں کورونا کی شرح میں کمی آ گئی September 6, 2021 سندھ بھر میں وائرس 5 افراد کی جان لے گیا۔ مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 71 فیصد پر رہی۔
20کلوآٹے کاتھیلا 70 روپے تک مہنگا September 6, 2021 گوجرانوالہ میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 50 روپے تک بڑھی جبکہ ملتان میں آٹے کاتھیلا 60 روپے اور بنوں…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری. مزید 57افراد جاں بحق September 6, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار613 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مصر کی فوجی عدالت نے سات پاکستانیوں سمیت 10 افراد کو سزائے موت سنا دی September 6, 2021 ملزمان پر بحر احمر کے علاقائی سمندر کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کا الزام عائد تھا۔
ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے September 6, 2021 وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
حکومت پر حملہ کرنیوالے لوگ قانون کی بالادستی نہیں چاہتے۔وزیراعظم September 6, 2021 ہمارا حکومتی نظام اس انداز میں پروان چڑھا ہے کہ حکومت پہلے اپنا اور پھر عوام کا فائدہ دیکھتی ہے۔…