بھارتی جاسوس خاتون کی طبیعت ناساز۔ہسپتال منتقل July 15, 2021 مختلف امراض کا شکار خاتون کے علاج کے لیے شعبہ گائنی اور میڈیسن کے ڈاکٹرز کے صلاح مشورے جاری ہیں۔
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے July 15, 2021 پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت، اقتصادی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔
نیو یارک پراپرٹی کیس میں آصف زرداری سے کل تک جواب طلب July 15, 2021 سوالنامے کا تفصیلی جواب 16 جولائی کو جمع کرائیں ۔نیب کا نوٹس
یوسف رضا گیلانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا July 15, 2021 الیکشن کمیشن نے نااہلی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رکن عالیہ حمزہ کی درخواست بحال کر دی ۔
باب دوستی پر طالبان قبضے کے بعد پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی بند July 15, 2021 پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں جب کہ پیدل آمد و رفت بھی نہیں ہو رہی ۔لیویز حکام
ملک بھر میں کرونا سے مزید 47جاں بحق ہو گئے July 15, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں میں دوہزار 545نئے کیسز سامنے آگئے۔
سابق صدرمملکت ممنون حسین انتقال کرگئے July 14, 2021 سابق صدر ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھےاور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے
وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کاوکیل،سفیراوربہادرترجمان ہے،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان July 14, 2021 ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر کشمیری عمران خان کو اپنا نجات دہندہ سمجھتا ہے
مظفرگڑھ میں شرارتی پوتوں کوزنجیرے ڈال کرقید کرنےوالادادا گرفتار July 14, 2021 مظفر گڑھ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں بندھے 12 سالہ اختر اور 13 سالہ منور کو بازیاب کرلیا
اوگراکی جانب سےپٹرول کی قیمت میں اضافہ کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسال July 14, 2021 اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافےکی تجویز دی ہے