چیئرمین ارسا نے سندھ کو کم پانی دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا May 17, 2021 سندھ اور پنجاب سمیت تمام صوبوں کوان کے حصے کے مطابق پانی دیا جاتا ہے۔ راؤ ارشاد علی خان
شہباز شریف کا باہر جانے کا معاملہ۔ وفاق نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی May 17, 2021 وفاق نے اپیل وزارت داخلہ کے ذریعے دائرکی ،اپیل میں 12 قانونی نکات اٹھائے گئے ۔
پیسے لے کر ویکسین لگانے والے 18ملازمین معطل May 17, 2021 ملازمین لوگوں سے پیسے لے کر انہیں قطاروں سے بچاتے تھے ۔
لاڑکانہ میں بھائی نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا May 17, 2021 پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرلیا۔
محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق آٹھواں الرٹ جاری کردیا May 17, 2021 سندھ کے متعدد اضلاع میں 17سے 19مئی تک 40سے 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود ہوائیں…
پاکستان میں افغانستان کے سفیر دفتر خارجہ طلب May 17, 2021 پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا۔
شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی May 17, 2021 ڈی جی ایف آئی اے، سیکریٹری داخلہ، اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا۔
عمران خان سیاسی انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں ۔ مریم اورنگزیب May 17, 2021 شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان توہین عدالت کا جرم کرنے کا باضابطہ اعتراف ہے…
ملک بھرکے سیاحتی مقامات تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ May 17, 2021 ملک بھر کے بازار آج سے رات 8 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے۔
شہباز شریف باہر چلے گئے تو واپس لانا مشکل ہوگا۔ شیخ رشید May 17, 2021 کابینہ منظوری کے بعد شہباز شریف کانام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔ پریس بریفنگ