حکومت کا 10 سے 15 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان April 29, 2021 چاند رات کے بازاروں ، مہندی اور جیولری کے اسٹالز لگانے پر پابندی ہو گی ۔اسد عمر
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ 5افراد جاں بحق April 29, 2021 انورعلی نے رواں سال پسند کی شادی کی تھی اورقتل اسی کا شاخسانہ لگتا ہے۔پولیس
اسٹیٹ بینک نے عید پرنئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا April 29, 2021 گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔مرکزی بینک
عمران خان کی کابینہ کے اراکین کی نصف سنچری مکمل April 29, 2021 وفاقی کابینہ میں 27 وزرا، چار وزرائے مملکت،15 معاونین خصوصی اور چار مشیران شامل ہیں۔
وزیر اعظم دو مئی کو عوام سے ٹیلیفون پربات کریں گے April 29, 2021 عوام کے اپنے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطے کو براہ راست نشرکیا جائے گا۔
30اپریل سے انٹر سٹی بس سروس بند ہوگی۔ محکمہ داخلہ سندھ April 29, 2021 صوبے کے اندر سفر کی حوصلہ شکنی کی جائے ،مسافر بسوں کو چیک پوسٹوں پر بھی روکا جائے۔
کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف نظر ثانی اپیل کردی April 29, 2021 تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے جس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔اپیل میں موقف
جہانگیرترین کو پتہ ہے، وزیراعظم احتساب پر لچک نہیں دکھا سکتے۔گورنر سندھ April 29, 2021 جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفرپراعتماد کا اظہار کیا ہے۔پریس کانفرنس
حکومت نے اعتکاف پر بیٹھنے پرکوئی پابندی نہیں لگائی ۔مولانا طاہر اشرفی April 29, 2021 جمعہ کی نماز ادا کرنے جائیں تو ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔
ووٹرز کو بلے پر مہر لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ تاج حیدر April 29, 2021 پولنگ اسٹیشن اے ون اسکول میں پولیس نے 50 ووٹرز کو داخلے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کو خط