نو مسلم لڑکی کو شوہرکے ساتھ رہنے کی اجازت April 23, 2021 نومسلم لڑکی کواس کے شوہرکے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔
کورونا کا پھیلاؤ ۔کراچی میں آج کاروبار بند رہے گا April 23, 2021 نئے حکم نامے کے مطابق تجارتی مراکز ہفتے اور اتوار کے بجائے اب جمعے اور اتوار کو بند رہیں گے۔
لیگی رہنما حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری April 22, 2021 شوکت خانم کینسرہسپتال کی انتظامیہ نے مسلم لیگی رہنما کے خلاف ہرجانہ کیس کیا تھا۔
قانونی محاذ پر حکمراں جماعت کو ایک اورشکست April 22, 2021 الیکشن کمیشن نے پی کے 63 ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی۔
روز مرہ سرکاری امور چلانے کے لیے قرضے لینے پڑ رہے ہیں۔ اسد عمر April 22, 2021 ہم 3 سال میں معیشت کے بہت مشکل اور کامیاب سفر سے گزر کر آئے ہیں۔تقریب سے خطاب
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو عدالت میں روزہ کیوں توڑنا پڑگیا? April 22, 2021 پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی تھی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کوئٹہ بم دھماکے کی تفصیل بتا دی April 22, 2021 ہوٹل پارکنگ میں خودکش دھماکے کے لیے 60 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔
این اے 249 میں ضمنی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا اعلان April 22, 2021 آئندہ دو روز میں بیلٹ پیپرز الیکشن کمیشن کو فراہم کردیئے جائیں گے۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر
بھارت کا ایک اورپاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ April 22, 2021 بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز نے کبوتر کو جاسوس قرار دے کر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو۔ مریم نواز April 22, 2021 شہباز شریف کو جب بھی گرفتار کیا گیا تو ان کا جرم صرف نواز شریف سے وفا نکلا۔