مریم نواز کی پیشی، نیب نے پولیس اوررینجرزسے معاونت طلب کرلی March 22, 2021 مریم نواز کی نیب پیشی کےموقع پرنیب لاہورکی عمارت پرچڑھائی کرنےکی اطلاعات ہیں لہٰذا پولیس اوررینجرز سے معاونت طلب، انتظامیہ…
متنازع تقاریر‘جاوید لطیف کی عبوری ضمانت منظور March 22, 2021 لاہور کے سيشن کورٹ نے عبوری ضمانت 30 مارچ تک منظور، ايک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانےاورمقدمےمیں شامل تفتیش…
سراج الحق اورپی پی کا نظریہ ایک، جماعت اسلامی کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے March 22, 2021 سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اس جماعت کا ہونا چاہیے جس کی اکثریت ہو، پی پی چیئرمین
سیاست ڈائیلاگ، دلیل اور صبروتحمل کا نام ہے، سراج الحق March 22, 2021 انتخابی اصلاحات پر تمام جماعتیں مل کر کام کریں، امیر جماعت اسلامی، بلاول کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
لاہورکا سیاسی خاندان سلیکٹ ہوتا رہا، مریم کو جواب پی پی کا نائب صدر دیگا، بلاول March 22, 2021 ہم نے تیاری کر رکھی تھی، لانگ مارچ مؤخر نہیں ہونا چاہیے تھا، استعفوں کو لانگ مارچ سے نتھی کیوں کیا…
پی ڈی ایم کا فیصلہ تھا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ سے ہوگا، فضل الرحمان March 22, 2021 ایسا کچھ طے نہيں ہوا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارے تو قائد حزب اختلاف پیپلزپارٹی سے ہوگا، سربراہ…
مریم نے نیب پیشی پر امن امان کا مسئلہ پیدا کرنے کا پروگرام بنایا ہے، شبلی فراز March 22, 2021 26 مارچ کو جیلوں میں بیٹھےلوگ بھی سوچ رہے ہونگے کہ جب پیشی پرجانا ہوجتھے لے کرپہنچ جائیں، سابق وفاقی…
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقرر March 22, 2021 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ بدھ کو درخواست کی سماعت کریں گے
سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں March 22, 2021 والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے حضرات کورونا وائرس کے ایس او پیز کا ضرور خیال…
چینی وزیراعظم کا عمران خان کو خط، جلد صحتیابی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار March 22, 2021 وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگا، لی کیکیانگ