جمعہ کے روز مزید پابندیاں لگائیں گے۔ اسد عمر April 21, 2021 حالات ایسے ہی رہے تو بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں۔ میڈیا بریفنگ
شہباز شریف کی ضمانت کیس۔ یہ آپ کے لیے سبق ہے۔لاہور ہائیکورٹ April 21, 2021 تمام حقائق کو جاننا ضروی ہے، ہم اس کے بعد ہی فیصلہ کر سکتے ہیں کہ ضمانت ہونی ہے یا…
شوگر مافیا قانون کے تابع نہیں آنا چاہتا۔وزیراعظم April 21, 2021 پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بنا لیتے ہیں۔تقریب سے خطاب
قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس.بالوں سے کوئی بوڑھا ہوتاہے نہ ہی سیانا۔ جسٹس منظور ملک April 21, 2021 میرے بال سفید ہو گئے ہیں اس لیے بوڑھا ہو گیاہوں. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
شہریوں کا قتل۔ کوسٹ گارڈزکے3 اہلکاروں کو 14، 14 سال قید April 21, 2021 درمحمد اوردل مراد کو جولائی 2020ءمیں گوادرکے علاقے گول چوک نیو ٹائون میں قتل کیا گیا تھا۔
پاکستان میں کورونا کے وار جاری۔مزید 148اموات April 21, 2021 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 47 ہزار 301 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5 ہزار 499 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
فرزانہ راجہ کو بذریعہ اشتہار پیش ہونے کا نوٹس April 21, 2021 24مئی تک فرزانہ راجہ پیش ہوں ورنہ اشتہاری قرار پائیں گی ۔عدالت
چینی اسکینڈل۔نیب نے صوبائی وزیرپنجاب میاں اسلم کوطلب کرلیا April 21, 2021 ایکسپورٹ کی اجازت نامہ دینے کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ٹوٹے ہوئے رابطے بحال ہوگئے April 21, 2021 اگلے چند روز میں وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی ملاقات ہوگی۔ راجہ ریاض کا دعویٰ
سابق چیف جسٹس کے صاحبزادے افنان صدیقی پر قاتلانہ حملہ April 21, 2021 عرفان اللہ کنڈی نے مری میں میری والدہ پر بھی حملہ کروایا تھا ۔ بیرسٹرافنان صدیقی