سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلیے ریفرنس کی تیاری شروع December 21, 2020 حکومتی ریفرنس رواں ہفتے سپریم کورٹ میں دائر ہونے کاامکان ہے ۔
عمران خان کے گھر کا نقشہ مشروط طور پر منظور کیاگیا ہے۔شبلی فراز December 21, 2020 (ن) لیگی رہنما جھوٹ کا سہارا لےکر بد نیتی پر مبنی غلط تاثر نہ پھیلائیں۔
ملک میں کورونا سے مزید62 افراد جاں بحق ہوگئے December 21, 2020 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.
پنجاب اورکے پی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری December 21, 2020 دوقومی اور دو صوبائی حلقوںمیں پولنگ 19 فروری کوہوگی۔الیکشن کمیشن
لاہورہائیکورٹ کا پاکستان بارکونسل کے امیدواروں کی ڈگریوں کی تصدیق کاحکم December 21, 2020 ،وفاقی حکومت نے ڈگریوں کی تصدیق سے متعلق درخواست پراعتراض اٹھادیا۔
اسلام آبادکاکوروناجب تک ختم نہیں ہوگاملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے۔ شاہد خاقان December 21, 2020 نیب قوم کا پیسہ اورلوگوں کا وقت ضائع کرتے ہیں،نا انصافی کا معاملہ زیادہ وقت نہیں چل سکتا۔
مولانا فضل الرحمن خود سیلکٹڈ ہیں۔مولانا شیرانی December 21, 2020 پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی، وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔میڈیا سے…
گھریلو ناچاقی پر بھائی نے بھائی کوقتل کردیا December 21, 2020 ملزم رحمت خان اور مقتول یوسف ایک ہی گھر میں اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ رہتے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کی سینیٹرکلثوم پروین انتقال کرگئیں December 21, 2020 سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ چند ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں۔
غریب کے گھرگرادو،سیلیکٹڈ کا گھر ریگولرائز کرتے جاؤ۔مریم نواز December 21, 2020 12لاکھ جرمانے کی ادائیگی پرعمران خان کی بنی گالا رہائش گاہ ریگولرائز کر دی گئی۔