”حصہ دیتے جاؤ، این آر او لیتے جاؤ“ December 5, 2020 عمران خان نے پہلا این آر او باجی علیمہ، دوسرا جہانگیر ترین اور تیسرا زلفی بخاری کو دیا،عظمیٰ بخاری
مجموعی طورپرایبٹ آباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر،راولپنڈی کا دوسرا نمبر December 5, 2020 ملک بھر میں کورونا کے 309 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں
کورونا کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست December 5, 2020 کورونا کے شدید پھیلاوٴ کی وجہ سے اسپتالوں میں بسترز کم پڑنے لگے ہیں، درخواست گزار
کرونا میں مبتلا گواہ پیش،عدالت میں کھلبلی مچ گئی December 5, 2020 احتساب عدالت میں مصطفیٰ کمال و دیگر کے خلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران…
ہم 13 دسمبر کو حکومتی کورونا کا علاج کریں گے، رانا ثنا اللہ December 5, 2020 انشاء اللہ لاہور میں جلسہ ضرور ہو گا، مریم نواز ہی پارٹی کو لیڈ کر رہی ہیں اور ہم سب…
پشاور: گھر میں گیس لیکج دھماکے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی December 5, 2020 گیس لیکج دھماکے سے گھر کو بھی شدید نقصان پہنچا،آگ کے باعث کمرے اور صحن میں رکھا سامان جل گیا،فائر…
جج ارشدملک انتقال سے قبل نواز شریف سےمعافی مانگ چکےتھے،مریم نواز December 4, 2020 مریم نواز کے مطابق سابق جج ارشد ملک ساتھ ہی یہ بھی بتاگئے کہ انہیں کس نے نواز شریف کو…
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی کروڑوں روپےمالیت کی منشیات برآمد۔ December 4, 2020 چھاپہ مار کارروائی کے دوران رولنگ مل مشین میں چھپائی گئی 105 کلوگرام افیون برآمد کرلی ہے۔
سیالکوٹ سےتعلق رکھنےوالےبھارت کےناموربزنس مین مہاشےدھرم پال گلاٹی انتقال کرگئے۔ December 4, 2020 بھارت کے نامور بزنس مین اور مصالحہ کنگ کے نام سے مشہور مہاشے دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن)سندھ سلیکٹیڈحکومت کےخلاف آخری سیاسی پتےکھیلنےکاتہیہ کرچکی۔یاسرعدیل شیخ December 4, 2020 یاسر عدیل شیخ نے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جمہوری تحریک اپنے ہدف کے قریب پہنچ…