فتح عوام کیلئے نئے اعتماد کا ذریعہ بنی ہے، بیرونی جارحیت کے جواب میں قوم نے اپنی طاقت، عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
Read More »فتح عوام کیلئے نئے اعتماد کا ذریعہ بنی ہے، بیرونی جارحیت کے جواب میں قوم نے اپنی طاقت، عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
Read More »ہمارے بزرگوں نے بےمثال قربانیوں اور انتھک جدوجہد کے بعد آزاد وطن حاصل کیا۔
Read More »ایک شخص قومی دنوں اور تہواروں پر پی ٹی آئی کو فوقیت دیتا ہے، پی ٹی آئی نے کبھی دہشت گردی کی مذمت نہیں کی۔
Read More »دیرپائیں میں پولیس چوکی پر حملے میں کانسٹیبل شہید جبکہ بنوں میں شدت پسندوں کا حملہ پسا کر دیا گیا جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
Read More »شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
Read More »سندھ کابینہ کے ارکان، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔
Read More »بلوچستان کے لوگوں نے جشن آزادی منایا ہے، بہت مٹھی بھر لوگ ہیں جو ملک کو توڑنے کی بات کرتے ہیں، ہماری روایات کو بے دردی کے ساتھ کچلا جا رہا ہے۔
Read More »دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
Read More »جب یہ دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرے تو عوام نے پرجوش نعروں اور تالیوں سے ان کا خیرمقدم کیا
Read More »پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں ، تنقید کا حق ہے، توہین کا نہیں ،تقریب کے شرکا سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos