وزیراعظم نے کاروباری مراکز کی بندش کے اوقات میں بڑی رعایت دیدی May 18, 2026 کابینہ ڈویژن کی جانب سے استثنیٰ سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وفاقی شریعت عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا May 18, 2026 حکومتی قانون سازی کالعدم قرار،2022 کے ایکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں۔
بجلی صارفین سے 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف May 18, 2026 بجلی کے بلوں میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں۔
جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکے سے قبائلی سردار سمیت 3 افراد جاں بحق May 18, 2026 حملے میں احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا May 18, 2026 پیٹرولیم کی قیمتوں سے لیوی کا کوئی تعلق نہیں،حافظ نعیم الرحمٰن
شہداد پور: بزنس ٹرین کی ٹرک کو ٹکر، ڈرائیور جاں بحق May 18, 2026 ٹرین پھاٹک سے گزر رہی تھی کہ اچانک منی ٹرک سامنے آگیا، حکام
اماراتی نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ خطرناک، نشانہ نہ بنایا جائے: دفتر خارجہ May 18, 2026 بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے قوانین و قراردادوں میں درج جوہری تحفظ اور سلامتی کے بنیادی اصولوں کی سنگین…
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کو پھر روک لیا،سعد ایدھی سمیت متعدد کارکن گرفتار May 18, 2026 مشن میں دنیا بھر سے 500 سے زائد کارکن شریک ہیں جن کا مقصد غزہ تک انسانی امداد پہنچانا ہے۔
پنکی کے مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا پر فیصلہ محفوظ May 18, 2026 برآمدہ منشیات معائنے کے لئے بھیجنی ہے۔وکیل استغاثہ
کراچی میں سپرہائی وے پر ٹرالر نے پولیس موبائل کوروندڈالا۔ 2افسران شہید May 18, 2026 تیسرا اہل کار محفوظ رہا۔ملزم ڈرائیور گرفتار