آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے September 25, 2020 زلزلے کا مرکز زیانگ بارڈر، ریکٹرل اسکیل پر شدت 5.2،گہرائی 12کلرمیٹر تھی
نوشہرو فیروز: دریا خان کے قریب 3بچے برساتی پانی میں ڈوب گئے September 25, 2020 ایک بچے اور ایک بچی کی لاش، ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا
وفاقی محتسب کراچی آفس میں سائلین کو خوار کیاجانے لگا September 25, 2020 صبح دس بجے بلا کر پانچ بجے بتایا جاتا ہے کہ متعلقہ محکمے کا افسر نہیں آیا، چار دن بعد پھر…
اسکردو میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے2 مجرموں کو سزائے موت September 25, 2020 دونوں مجرموں پر جرم ثابت ہونے پر10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
نواز شریف کو اقتدار سے مریم نے نکلوایا۔شیخ رشید September 25, 2020 اپوزیشن نہ استعفے دے گی، نہ دھرنا اور نہ ہی تحریک عدم اعتمادلائے گی۔تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو
وزیراعظم ٹائیگر فورس رضا کاروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کریں گے September 25, 2020 وزیراعظم نے معاون خصوصی نوجوانوں کا بڑا کنونشن بلانے کی ہدایت کردی۔
جہانگیرترین کی شوگرملزکے دفترپرچھاپہ پڑگیا September 25, 2020 مسابقتی کمیشن نے ریکارڈقبضے میں لے لیا گیا،کارروائی شوگرملزایسوسی ایشن کے دفترسے ریکارڈکی روشنی میں کی گئی۔
سندھ میں 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان September 25, 2020 پرائمری، پری پرائمری کے بچے اسکول جا سکتے ہیں، تمام کلاسز شروع ہو جائیں گی۔سعید غنی
حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ۔شیریں مزاری September 25, 2020 عالمی معاہدوں کے باعث ایسا قانون کیسے بن سکتا ہے ۔وزیرانسانی حقوق
اداکارا میگھانے شیخ رشیدکو”وزیر تاخیر“قرار دیدیا September 25, 2020 شیخ رشید کی دوسالہ کارکردگی سے عوام ناخوش ہیں۔میگھا