گلگت بلتستان کی قانون سازاسمبلی کے انتخابات نومبر میں ہونگے September 23, 2020 گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوارکو ہوں گے۔
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اورعلی ترین کو دوبارہ طلب کرلیا September 23, 2020 علی ترین کو30 ستمبر جبکہ جہانگیر ترین کو یکم اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔
ایل او سی پر بھارتی فائرنگ۔پاک فوج کے دو جوان شہید September 23, 2020 پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹوں کا نشانہ بنایا۔
’’مولانافضل الرحمن نیب میں 30لاکھ کارکنوں کے ساتھ پیش ہوں گے‘‘ September 23, 2020 حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں،عوام کو جلد خوشخبری ملے گی۔ایک دو روز میں مزید اچھے فیصلے قوم کے سامنے…
گڈو تھرمل پاورکے سوئچ یارڈ میں آگ،6 یونٹ ٹرپ کرگئے September 23, 2020 سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
ہوسکتا ہے نوازشریف سیاسی پناہ کے لیے درخواست دے دیں۔شہزاد اکبر September 23, 2020 انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نوازشریف کو جانے کی اجازت دی گئی۔
غیرت کے نام پر9 سالہ بچے نے پھوپھی کو قتل کردیا September 22, 2020 مقتولہ کو پسند کی شادی کرنے پر رشتے داروں نےغیرت کے نام پرقتل کروایا۔پولیس ذرائع
ایمرجنسی میں استعمال ہونے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری September 22, 2020 کورونا ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار400 روپے رکھی گئی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔ترجمان سندھ حکومت September 22, 2020 اربوں روپے نہیں دے سکتے،گیس تو دیں،ورنہ صنعت نہیں چل سکتی۔مرتضیٰ وہاب
مولانا فضل الرحمن بھی نیب کے رڈار پرآ گئے September 22, 2020 انکوائری شروع کردی۔ آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام