منشیات اسمگلنگ کیس میں راناثنا اللہ پرفردجرم 6 مارچ کو عائد ہوگی February 13, 2021 انسدادِمنشیات کی خصوصی عدالت نے لیگی رہنماء راناثنااللہ کومنشیات اسمگلنگ کے کیس میں طلب کرلیا
خفیہ ووٹنگ کاطریقہ رائج رہنےتک لین دین چلتارہےگا،فوادچوہدری February 13, 2021 ووٹ خریدکرسینیٹربننےوالےتاحال سینیٹ میں، ایوان بالا کی افادیت پر سوالیہ نشان ہیں، ان کے خلاف آرٹیکل 63 کےعلاوہ کرمنل کارروائی…
ایم کیو ایم کیخلاف مقدمات‘ گواہ پولیس انسپکٹر نے فاروق ستارودیگر کو شناخت کرلیا February 13, 2021 کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں ایم کیوایم رہنماؤں کےخلاف میڈیا ہاوسزپرحملے،بغاوت کے2مقدمات میں اہم پیش رفت
انسدادِدہشت گردی عدالت‘ عذیربلوچ کےخلاف مقدمات میں پیشرفت February 13, 2021 مزید 3 مقدمات میں فیصلہ محفوظ، 18فروری کو سنائے جانے کا امکان، عزیر بلوچ کورینجرز نے 30 جنوری 2016 کو…
پیپلزپارٹی کے فرحت اللہ بابر کی سینیٹ الیکشن فیس کیلیے چندہ جمع کرنا پڑگیا February 13, 2021 سب زیادہ چندہ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر ہمایوں خان نے دیا، پیپلزپارٹی کے یاورنصیرنے چندے میں پچاس روپے دیے
سینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم کے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری February 13, 2021 2016 میں دوست محمد محسود کو پی ٹی آئی فاٹا کا چیف آرگنائزر بنایا گیا تھا
سینیٹ انتخابات‘ کاغذات نامزدگی جمع کرانیکی آخری تاریخ میں15 فروری تک توسیع February 13, 2021 سینیٹ انتخابات کےلیے پولنگ 3 مارچ کو ہی ہوگی، الیکشن کمیشن
سمندری وسائل کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم کرسکتے ہیں، صدر مملکت February 13, 2021 دنیا کے نظام کو پر امن بنانے کی کوشش کرنی چاہیے، پاک بحریہ خطے میں امن کے لیے کوشاں ہے،…
نالائق اور نا اہل کو بچانے کیلیے انصاف کا نظام جھونکا جارہا ہے، مریم نواز February 13, 2021 انصاف کے دہرے نظام کیخلاف ہم آواز اٹھا رہے ہیں، بندہ تابعدار کے ساتھ بیٹھ کر قانون سازی نہیں ہوسکتی،…
وزیراعظم کے نوٹس کے بعد چینی، آٹا، چاول، دالوں، آئل سمیت 24 اشیا مہنگی February 13, 2021 گزشتہ ہفتے وزیر اعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیا تھا اور متعلقہ حکام کے اعلیٰ سطح کے خصوصی…