شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع October 13, 2020 ان کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی گئی۔
مریم کذاب کی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے۔ شہزاداکبر October 13, 2020 برائے مہربانی قوم کی توجہ اپنی چوری سے ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔مشیر برائے احتساب و داخلہ
سپریم کورٹ میں ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس کی سماعت October 13, 2020 ریلوے اور سابقہ انتظامیہ کو ایک ماہ میں فرگوسن کمپنی کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔
عابد ملہی کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان October 13, 2020 ملزمان کی گرفتاری پرآئی جی پنجاب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عثمان بزدار
چیئرمین نیب نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس لے لیا October 13, 2020 ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو تحقیقات کاحکم دیدیا گیا۔
وفاقی حکومت کو مافیا چلا رہی ہے۔مرتضیٰ وہاب October 13, 2020 انڈے 170روپے،چینی 100سے زائد اورآٹا بھی سینچری پوری کرےگی۔
نادرااپنے اختیارات کاغلط استعمال کررہاہے۔اسلام آبادہائیکورٹ October 13, 2020 عدالت نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔
مولانا عادل خان کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج October 13, 2020 تین ملزمان جن میں سے ایک نے شلوار قمیض اور دو نے پینٹ شرٹ پہنچ رکھی تھی۔
جرگے کا ظالمانہ فیصلہ۔ دو بہنوں کو شوہروں سمیت قتل کرنے کا حکم October 13, 2020 ہم نے پسند سے شادی کی ہے، تحفظ دیا جائے۔ خواتین کا کا ویڈیو بیان
موٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا حکم معطل October 13, 2020 درخواست میں حکومت ، پیمرا اور اے ٹی سی عدالت کے جج کوفریق بنایاگیا ہے۔