نااہلی کیس۔ فیصل واوڈاکے کاغذات نامزدگی سے متعلق مکمل ریکارڈ طلب October 14, 2020 فیصل واوڈا کی عدم موجودگی پر بھی کیس کی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔اسلام آبادہائیکورٹ
مولانا عادل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، جمعے کو ہڑتال کا اعلان October 13, 2020 ٹرانسپورٹرز، وکلا اور تاجروں نے ہڑتال کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے، کراچی علما کمیٹی
گوجرانوالہ انتظامیہ کو جلسے کی اجازت کیلئے کل تک کی ڈیڈ لائن October 13, 2020 کل دوپہر تک ضلعی انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی تو پھر جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا،رہنما مسلم لیگ ن
ناقص کارکردگی‘عمرایوب سے وزارت توانائی کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ October 13, 2020 وزارت توانائی کا قلمدان وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو دیے جانے کا امکان ہے،ذرائع
عابد کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا وہ خود پیش ہوا،والد کا انکشاف October 13, 2020 عابد کو خود مقامی شہری خالد بٹ کی گاڑی میں بٹھا کر سی آئی اے بھجوایا، والد اکبر ملہی
اشیائے ضروریہ سستی کرنے کیلیے ہرممکنہ قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم October 13, 2020 وزیراعظم نے قیمتوں کو قابو میں رکھنے کیلیے تجویز کردہ انتظامی اقدامات کی منظوری دیدی
ریلوے کا موسم سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان October 13, 2020 ملک بھر میں ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کو درآمدی چینی دینے کا فیصلہ October 13, 2020 25 ہزار ٹن درآمدی چینی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے 25 اکتوبر کو جاری کی جائے گی
ملک میں بڑھتی مہنگائی پر کابینہ ارکان کی ایک دوسرے پر تنقید October 13, 2020 وفاقی کابینہ کا وزیراعظم سے بڑھتی مہنگائی پر ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
موٹروے زیادتی کیس کی کوریج پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل October 13, 2020 وہ دور ختم ہوا جب حکومت کے گناہ معاف اور اپوزیشن کو بغیر گناہ کے سزا ملتی تھی، لاہور ہائیکورٹ