بھارت میں ہندوؤں کے قتل پر پاکستان ہندو کونسل کا احتجاج کا اعلان September 22, 2020 آج رات 10 بجے میرپور خاص،تھر پارکر، ٹھٹھہ، حیدر آباد، نواب شاہ اور کراچی سے جلوس نکالے جائیں گے۔ رمیش کمار
وفاقی کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا میں تلخ جملوں کا تبادلہ September 22, 2020 وزیرکی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی،وزیراعظم نے وزرا کو غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا۔
عدالت نے امریکی بلاگر سنتھیاڈی رچی کی ملک بدری روک دی September 22, 2020 ویزہ میں توسیع سے متعلق سیکریٹری داخلہ کے پاس سنتھیا کی اپیل زیر سماعت ہے۔اٹارنی جنرل
اے پی سی کے بعد ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔مریم اورنگزیب September 22, 2020 دو سال ہوگئے عمران خان کے انتقام کی آگ نہیں بجھی۔میڈیا سے گفتگو
کے پی میں مڈل اور پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان September 22, 2020 بچوں کا قیمتی وقت مزید ضائع نہیں کر سکتے۔صوبائی وزیر تعلیم
افغانستان سے فائرنگ ۔پاک فوج کا جوان شہید September 22, 2020 فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔
ریلوے ملازمین کی مستقلی کے خلاف پاکستان ریلوے کی اپیل مسترد September 22, 2020 ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں کے حوالے سے کوئی پالیسی ہے اور نہ ہی انتظامیہ کو کوئی پوچھنے والا ہے۔چیف…
چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی اجازت September 22, 2020 این سی او سی کا اجلاس۔ویکسین کی آزمائش سے متعلق بھی معاملات کو دیکھا گیا ۔
لندن میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری حسن نواز نے وصول کرلیے September 22, 2020 وفاق کی تعمیلی رپورٹ پر حسن نوازکے دستخط موجود ہیں۔
عسکری قیادت کی دعوت پرملاقات ہوئی تھی۔شاہد خاقان عباسی September 22, 2020 نواز شریف علاج کروانے گئے تھے اور وہ علاج کروا کر ہی وطن واپس آئیں گے۔گفتگو