چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے ، شہباز شریف کا شکوہ
Read More »29 جون 2025
چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے ، شہباز شریف کا شکوہ
Read More »مقتول شہاب خیل کی مقامی امن کمیٹی کے صدر بھی تھے اور بدامنی کو روکنے کیلئے روزانہ رات کو سینکڑوں ساتھیوں سمیت علاقے میں مسلح گشت کرتے تھے۔
Read More »سوات، چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، پشاور، بنوں اور وزیرستان کے علاقوں میں بھی شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان
Read More »ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔
Read More »موسیٰ خیل میں زلزلے سے 2 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں اور 3 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، مکانات گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »لڑکی کے ایگزٹ پرمٹ اور باحفاظت وطن واپسی کا انتظام سفارتخانے کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔
Read More »انہوں نے زخمی جوانوں کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے بھی زخمیوں کی عیادت کی۔
Read More »29 جون 2025
لیاری موسیٰ لین میں عمارت کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔
Read More »پاکستان اپنے مضبوط معاشی مستقبل کی جانب تیزی سے گامزن ہے، بہتر معاشی اشاریوں میں حکومت کی معاشی ٹیم کی دن رات کی محنت اور لگن شامل ہے۔
Read More »مقامی افراد نے تین مردوں اور ایک خاتون کو اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos