27 ویں ترمیم سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں گی، اپوزیشن اتحاد November 4, 2025 27ویں آئینی ترمیم کا جو پنڈورا باکس کھولا گیا ہے ، پیپلزپارٹی اس میں برابر کی شریک ہے ،اسد قیصر
26ویں ترمیم قبول تھی، نہ 27 ویں ترمیم قبول کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن November 4, 2025 پاکستان میں چہرے نہیں، نظام تبدیل ہونے کی ضرورت ہے ،پریس کانفرنس
ٹی ایل پی لاہور کے ٹکٹ ہولڈرز کا جماعت سے دستبرداری کا اعلان November 4, 2025 مسلح جتھوں نے اسکول کے بچوں کی وین چھینی اور نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا،بیرسٹر عثمان خضر مانگٹ
جن لوگوں نے شاہ محمود سے ملاقات کی وہ بھگوڑے ہیں،حامد خان November 4, 2025 ہم نے 26ویں ترمیم قبول نہیں کی تو 27ویں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،میڈیا ٹاک
مفاہمت اور مزاحمت، شاہ محمود قریشی نے واضح جواب دے دیا November 4, 2025 جو بانی پی ٹی آئی کہیں گے اس پر ہی عمل ہوگا ، شاہ محمود قریشی
ہتک عزت دعویٰ ؛وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا بطور گواہ بیان قلمبند November 4, 2025 نجی ٹی وی پروگرام میں مدعی پر جھوٹے، من گھڑت الزامات لگائے گئے،عطا اللہ تارڑ
27ویں آئینی ترمیم اسی ماہ پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا حتمی پلان تیار November 4, 2025 وفاقی اختیارات میں اضافہ، این ایف سی ایوارڈ، آئینی عدالتوں کا قیام اور ججز تبادلوں سمیت اہم اصلاحات شامل
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما جاں بحق November 4, 2025 مقتول مولانا عبدالسلام تحصیل تنگی اینگر باڑی بند کے مدرسہ ابوبکر صدیق کے مہتمم تھے۔
سندھ،خواتین کیلئے پنک اسکوٹی پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان November 4, 2025 خواتین ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ٹریننگ کورسز میں حصہ لیں اور اس پروگرام میں رجسٹریشن کروائیں تاکہ وہ اس سہولت سے…
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،اہم اقلیتی رہنما آئی پی پی میں شامل November 4, 2025 میکسیول سندھو کی قیادت میں اقلیتی نمائندوں کے وفد نے آئی پی پی کے جنرل سیکریٹری اور کوآرڈینیٹر حلقہ میاں…