سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 مریض انتقال کرگئے October 14, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 241 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ سندھ
مریم نے این اے 120 میں دھاندلی کیلیے منصوبہ بنایا۔شہزاد اکبر October 14, 2020 حلقہ این اے 120 میں ڈھائی ارب روپے خرچ کیے گئے۔پریس کانفرنس
کیا سی ایس ایس کرنے والے قانون سے بالاتر ہیں۔سپریم کورٹ October 14, 2020 نیب کے رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے۔جسٹس قاضی محمد امین
پیپلزپارٹی نے ٹائیگر فورس کو بھتہ خورفورس قرار دیدیا October 14, 2020 پیپلز پارٹی ٹائیگرفورس کے قیام کوعدالت میں چیلنج کرے گی۔ پلوشہ خان،پریس کانفرنس
پاکستان آرمی نے عالمی فوجی ڈرل مقابلہ جیت لیا October 14, 2020 پاکستان آرمی ٹیم برطانیہ میں مسلسل تیسرے سال آر ایم اے سندھورسٹ میں پیس سٹیکنگ مقابلہ جیتیا۔
16 اکتوبر کا جلسہ ضرور ہوگا۔مریم اورنگزیب October 14, 2020 کرائے کے ترجمان جتنا چاہیں ماتم کریں، تحریک کو کنٹینر نہیں روک سکتے۔
بینرزاتارنے اور پکڑ دھکڑکا کوئی فائد ہ نہیں ہوگا۔خواجہ سعد رفیق October 14, 2020 انتظامیہ شرارتوں میں مصروف ہے، جلسہ اورقافلے نہیں رکیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مولانا فضل الرحمن نے حکومت کیخلاف اعلان بغاوت کردیا October 14, 2020 پس پشت قوتیں بھی اپنے مستقبل کے لیے ان کی پشت سے ہٹ جائیں۔چارسدہ میں عوام سے خطاب
شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی October 14, 2020 شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغازکردیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کراچی کے دفتر میں پیش October 14, 2020 نیب کی 4 رکنی ٹیم نے مختلف کیسز کے بارے سوالات کیے۔