عدالت میں بہن نے بھائی کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا October 10, 2020 پانچ ماہ قبل ملزمان نے خاتون کے بھائی کو قتل کیا تھا، ڈی پی او نوشہرہ
وزیراعظم کا مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پر عمل کا اعلان October 10, 2020 پیر سے کارروائی شروع، مہنگائی میں کمی کے لیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ٹویٹر پر پیغام
آئی بی، ایف آئی اے سمیت ہر ادارہ ریئل اسٹیٹ کاروبار میں ملوث ہوچکا October 10, 2020 اسلام آباد میں قانون کی بالا دستی نہیں ہے، قانون صرف کمزور کے لیے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پارلیمان میں آواز نہیں اٹھاسکتے، مجبوراَسڑکوں پر آنا ہوگا،بلاول October 10, 2020 پی ڈی ایم اے ذریعے ہم حکومت کو ختم کریں گے، وکلا سے خطاب
پاکستان میں تمام ایئر لائنز کا عملہ کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار October 10, 2020 اگر جہازوں کے کپتان اور فضائی میزبان سمیت دیگرعملہ جہاز سے اترتا اور قیام کرتا ہے تو کورونا ٹیسٹ لازم…
اپنے کردار سے مطمئن ہوں (ن) لیگ سے استعفی نہیں دوں گا، جلیل شرقپوری October 10, 2020 مجھے وزیر اعظم سے ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا، جلیل شرقپوری
کامیاب جوان پروگرام کا جائزہ اجلاس‘ اسٹیرنگ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ October 10, 2020 نوجوان ملکی معیشت کے فروغ میں بہترین کردار ادا کر سکتے ہیں، وزیراعظم
سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز October 10, 2020 سلمان شہباز کی طلبی کے اشتہارات کمرہ عدالت ، ان کی رہائش گاہ اور عوامی مقامات پر آویزاں کردیے گئے
اسلام آباد میں ایک روز کے دوران 122 افراد میں کورونا کی تشخیص October 10, 2020 اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 188 ہوگئی ہے
کوٹری کے قریب مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں October 10, 2020 مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا