سندھ حکومت نے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کردیا August 24, 2020 سندھ فنانس ایکٹ ترمیمی مسودہ کی اسمبلی نے منظور دیدی،گورنرکی توثیق کے بعد نافذ العمل ہوگا۔
شہرکے مختلف علاقوں میں پھربارش ۔سڑکیں زیرآب August 24, 2020 سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک جام ہو گیا،مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا August 24, 2020 جسٹس انوارالحق پنوں نے ملزم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
کاروبار ختم کرکے معاشی بہتری کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔مریم اورنگزیب August 24, 2020 وزیراعظم 1 سالہ بدترین کارکردگی کاا پنے دوسرے سال کی نا اہلی سے موازنہ ک کے خوش ہو رہے ہیں۔
35 سال سے ملک کو لوٹنے والے واجب القتل ہیں۔غلام سرور August 24, 2020 ملک میں مافیا کام کررہی ہے جس کی وجہ سے مہنگائی ہوئی۔میڈیا سے گفتگو
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اصلی ہیں۔ یاسمین راشد August 24, 2020 رپورٹس میں کوئی جعل سازی نہیں ہوئی، سیمپلزکی باقاعدہ تصدیق سرکاری کے علاوہ نجی لیبز سے بھی کی گئی۔گفتگو
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کیخلاف علم بغاوت بلند ہو گیا۔شاہ محمود قریشی August 24, 2020 مقبوضہ جموں و کشمیر کی 6 جماعتوں نے تشخص کی بحالی تک لڑنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس
اسحاق ڈارکو نہیں لا سکے یہ نواز شریف کو کیسے لائیں گے۔خورشید شاہ August 24, 2020 میں نے کوئی کرپشن نہیں کی مجھ پر ریفرنس جھوٹا بنایا گیا، میڈیا سے گفتگو
افغان طالبان کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا August 24, 2020 وفد افغان دھڑوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے حوالے سے پاکستانی قیادت سے بات چیت کرے گا۔
غیرقانونی الاٹمنٹ کیس۔ سیکریٹری بلدیات سندھ بھی گرفتار August 24, 2020 نیب نے کے ایم سی کے ڈائریکٹر وسیم اورلالہ فضل الرحمن کو گرفتارکرلیا۔