نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں،بلایا ہے تو جواب بھی سنیں۔مریم نواز August 11, 2020 جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں، مجھے سنا جائے۔ میڈیا سے گفتگو
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا۔اسد عمر August 11, 2020 کورونا کیسز میں کمی پر فتح کااعلان نہیں کررہے۔ میڈیا کو بریفنگ
مریم نواز کو جان سے مارنے کیلیے حملہ کیا گیا۔مریم اورنگ زیب August 11, 2020 مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمے دارعمران خان ہوگا۔ترجمان ن لیگ
مریم نواز کی پیشی۔ نیب آفس میدان جنگ بن گیا August 11, 2020 پولیس کی شدید فائرنگ،شیلنگ، پتھرائو سےمریم نواز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ درجنوں کارکنان گرفتار
زرتاج گل کو توہین عدالت نوٹس جاری August 11, 2020 اسلام آباد وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کے ممبران کو بھی توہین عدالت کے شوکاز نوٹسزجاری کیے گئے۔
عزیر بلوچ نے جیل میں بلیڈ مانگ لیا August 10, 2020 ارشد پپو قتل کیس میں وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث عزیر بلوچ پر فردجرم عائد نہ ہو سکی…
اسمگلنگ روک تھام آرڈیننس کو توسیع دینے کی تحریک منظور August 10, 2020 پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوید قمرنے تحریک کی مخالفت کی۔
شوگرانکوائری۔ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں August 10, 2020 2014،15،19 اور20 میں شوگر کی درآمد کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئیں۔
ایم ایم اے کے ارکان احتجاجاً ایوان کے بجائے اسپیکرگیلری میں بیٹھ گئے August 10, 2020 یہ ایوان کی توہین ہے اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اسپیکراسد قیصر
عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے August 10, 2020 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔