پاکستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ کیسزاوراموات ریکارڈ May 29, 2020 ایک روز میں57 اموات ہوئیں،کورونا کے مریضوں کی تعداد 64 ہزار28 ہوگئی۔
سندھ حکومت کاجمعےکو 12بجے سے 3بجے تک سخت لاک ڈائون کا اعلان May 28, 2020 اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بھی غلط قرار دیدیا۔
طیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو افشاں کر دی جائے گی۔غلام سرور خان May 28, 2020 طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔پریس کانفرنس
نیب اجلاس۔ شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیسز کا جائزہ May 28, 2020 آٹا اور چینی اسکینڈلز کی تحقیقات میں پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔
حکومت کا تمام طیارہ حادثات کی تحقیقاتی رپورٹس پبلک کرنے کا فیصلہ May 28, 2020 رپورٹس پبلک ہوں گی تو آئندہ کے لیے موثر اقدامات ہو سکیں گے۔وزیر اعظم
اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف درج May 28, 2020 پشیمینہ ملک اورعنبر ملک گھرکا اندرونی دروازہ توڑ کرداخل ہوئیں اور تشدد کا نشانہ بنایا۔مقدمے میں موقف
سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد25ہزارسے تجاوز May 28, 2020 سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد396ہوگئی۔
چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ May 28, 2020 گزشتہ تین سالوں میں سندھ حکومت نے شوگرملزکو کوئی سبسڈی نہیں دی۔ترجمان سندھ حکوت
بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام بند کردیا May 28, 2020 حفاظتی اقدامات مکمل ہونے کی گارنٹی پرغیر ملکی انجینئرز نے واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کا”وائس ریکارڈر“مل گیا May 28, 2020 جب جہازکا ملبہ ہٹایا گیا تو یہ حادثے کی جگہ پر سے ہی مل گیا۔