پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار May 5, 2020 پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملے سمیت 18 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی۔
حکومت نے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے May 5, 2020 آئی پی پی پیز اسکینڈل کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
سرکاری ملازمین کو تنخوا اور پنشن عید سے5روز قبل دینے کا حکم May 5, 2020 ملازمین کو مئی کی تنخواہ و پنشن مہینہ ختم ہونے سے پہلے ایڈوانس میں جاری کی جائے۔وزارت خزانہ
سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد8 ہزار سے تجاوز May 5, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی۔ مراد علی شاہ
بلوچستان میں لاک ڈاون میں 19 مئی تک توسیع May 5, 2020 صوبہ بھر میں بین الاضلاعی و بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔
شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور May 5, 2020 27 مئی تک شاہد خاقان عباسی کو کراچی احتساب عدالت میں پیش ہونے کاحکم دیدیا۔
ریلوے کا ٹرین سروس 10 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ May 5, 2020 وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد اپ اینڈ ڈائون 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
بی آر ٹی پراجیکٹ کیس۔عدالت عظمیٰ نے حکم امتناع میں توسیع کردی May 5, 2020 منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال
بھارت نے اندرونی معاملات سے توجہ ہٹانے کیلیے الزامات لگائے۔ترجمان پاک فوج May 5, 2020 لانچ پیڈ سے متعلق بھارتی بیانات سراسرغلط اور بے بنیاد ہیں، عالمی مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آئیں دیکھیں کہاں…
ن لیگ نے وزیراعظم اور چئیرمین نیب سے تین مطالبات کردیے May 4, 2020 شہبازشریف سے سوالات و جوابات ٹی وی پر براہ راست قوم کو دکھائے جائیں تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے۔ترجمان…