سندھ میں کورونا کے 622 نئےکیسز رپورٹ May 1, 2020 کورونا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 118 ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
حکومت نے ایک لٹر پٹرول پر45 روپے 85 پیسے ٹیکس لگا دیا May 1, 2020 ڈیزل پر49 روپے 11 پیسےفی لٹرٹیکس،لیوی اورڈیوٹیزعائد ہے ۔
کرونا سے مزدورسب سے زیادہ متاثر ہوا۔مریم نواز May 1, 2020 آج ہم ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جن کا خون پسینہ ہماری زندگیوں کی روانی کا باعث…
شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کردی May 1, 2020 حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لٹر کرے۔اپوزیشن لیڈر
حکومت کا4 مئی سے نادرا دفاتر کھولنے کا اعلان May 1, 2020 معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا دفاتر کھولنے کی اپیل کی تھی۔
پاکستان میں لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہو گیا۔وفاقی وزیراطلاعات May 1, 2020 پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ملک ہے،ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔سینیٹر شبلی فراز
پنجاب اوراسلام آباد میں سی این جی سستی May 1, 2020 سی این جی کی قیمت میں 12.50 رروپے فی لیٹرکی کمی کی گئی ہے۔غیاث پراچہ
سعودی عرب سے پانچ سو پاکستانیوں کی واپسی May 1, 2020 پی آئی اے کی دو خصوصی پروازیں ریاض اور جدہ سے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد اور لاہور پہنچیں۔
ایل پی جی 22 روپے فی کلومہنگی May 1, 2020 گھریلوسلنڈر256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔