پاکستان میں کرونا سے63 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے April 9, 2020 ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 4339 تک جا پہنچی۔
زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل بھی احساس پروگرام میں شرکت کے اہل قرار April 8, 2020 سرکاری ملازم اس پروگرام میں شرکت کےاہل نہیں ہوں گے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
رمضان ریلیف پیکج کی منظوری۔عمل درآمد 17 اپریل سے شروع ہوگا April 8, 2020 عوام کو رمضان میں 19 اشیاپر سبسڈی دی جائے گی۔یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن
سندھ حکومت نے شب برات کے اجتماعات پر پابندی لگا دی April 8, 2020 قبرستانوں میں جانے اور وہاں جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔مراسلہ جاری
شب برات پر لوگ گھروں میں عبادت کریں۔وزیراعلیٰ سندھ April 8, 2020 لوگوں کو کہیں کہ گھروں کی کھڑکیاں کھول کرقدرتی ہوا لیں۔چینی وفد کا مشورہ
14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم ہونے کے امکانات کم ہیں۔شیخ رشید April 8, 2020 جہانگیرترین پی ٹی آئی نی چھوڑیں،عمران خان کا نام پی ٹی آئی ہے اور اس کے بغیر کچھ نہیں۔ پریس…
احساس پروگرام کے تحت مستحقین کو مالی امداد کی فراہمی شروع April 8, 2020 احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو اکتوبر تک کی مہلت دیدی April 8, 2020 کرونا کی وجہ سے27 اہداف کے حصول کے لیے مزید وقت دیاگیا۔
عمران خان کے ہاتھ ہمیشہ دوسروں کی جیب میں ہوتے ہیں April 8, 2020 جب شوگر مل والے گھر بنا کر دیں ، گاڑی خرید کر دیں ، پارٹی اور دھرنے کا خرچہ چلائیں…
غیر ملکی قرضوں میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف April 8, 2020 قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ 9 ماہ میں تیار، آئندہ ہفتے وزیراعظم آفس میں جمع کروائی جائے گی۔