حب الوطنی مشکلات سے نمٹنے کی طاقت دیتی ہے۔آرمی چیف March 4, 2020 تربیت اورٹیم ورک جوانوں کا طرہ امتیاز ہے۔آئی ایس پی آر
کرونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات غلط ہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا March 4, 2020 ہر نزلے اور زکام کو کرونا وائرس نہ سمجھا جائے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو
عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی March 4, 2020 لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاوراورملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرزکو سرکلرجاری کردیا گیا۔
اسٹیل ملزکے اکاﺅنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرنے پرعدالت برہم March 4, 2020 آپ اکاﺅنٹس کی تفصیلات نہیں دیں گے تواسٹیٹ بینک سے منگوا لیتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ
زینب الرٹ بل سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور March 4, 2020 بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت اورعمرقید کی سزا ہو گی۔
خوشخبری۔ریلوےکا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان March 4, 2020 کرایوں میں کمی کا اطلاق 9 مارچ سے ہوگا۔
اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث چینی باشندے کو سزا March 4, 2020 عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چینی باشندے لیولینن کو 6 سال 3ماہ قید کی سزا سنائی۔
جسٹس مظاہرعلی نقوی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش March 4, 2020 چیف جسٹس گلزاراحمد کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔
پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ March 4, 2020 پی آئی اے ہیڈ آفس رواں سال اسلام آباد منتقل کر دیا جائے گا۔
سندھ ہائیکورٹ نے خورشیدشاہ کی رہائی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا March 4, 2020 احتساب عدالت نے 17 دسمبر کو ریفرنس دائر نہ ہونے پر رہائی کا حکم دیا تھا۔