شوکت یوسف زئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا March 3, 2020 مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان وزیر کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دیدیا گیا۔
نواز شریف کو واپس لانے کی کوششیں منافقت ہے۔بلاول بھٹو March 3, 2020 عمران خان نے خود نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا اب وہ مزید جھوٹ نہ بولیں۔۔میڈیا سے گفتگو
پارک لین ریفرنس۔آصف زرداری پر25 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی March 3, 2020 آصف زرداری بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
بلاول نے بچپن اور زرداری نے پچپن میں کرپشن کے ریکارڈبنائے۔فیاض الحسن March 3, 2020 کرپٹ زرداری خاندان کے ہونہار سپوت کے منہ سے جمہوریت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔
شہباز شریف کیخلاف نیب کی درخواست مسترد March 3, 2020 شہباز شریف کے پیش نہ ہونے سے ٹرائل کیسے متاثر ہوگا؟۔عدالت کا سوال
پاکستان میں کرونا کا پانچواں کیس۔خاتون میں وائرس کی تصدیق March 3, 2020 متاثرہ خاتون نے حال ہی میں ایران کا سفرکیا تھا۔
نبیل گبول کا لطیف کھوسہ کے بنگلے پردھاوا۔توڑ پھوڑ،ملازمین پر تشدد March 3, 2020 رپیٹر سے بنگلے پر دو فائر کیے گئے، توڑ پھوڑکی اور پورے بنگلے کی تلاشی لی۔ملازم
سندھ حکومت خواتین مارچ کے شرکا کو تحفظ دے۔آصف زرداری March 3, 2020 بختاوراورآصفہ بھٹو خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔
نوازشریف کی واپسی کیلیے حکومت کا برطانیہ سے رابطہ March 3, 2020 حکومت نے دفتر خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاہے۔
احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظورکرلی March 3, 2020 چوہدری شوگرملزریفرنس ابھی دائرنہیں کیا گیا۔عدالتی فیصلہ