نیوی کا کام ملکی دفاع، کلب بنانے کا کام قانون میں کہاں لکھا ہے؟ عدالت September 12, 2020 اسی قسم کے فیصلوں کی وجہ سے سارے وزیراعظم آج نیب بھگت رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان کرپشن کیس میں بری September 12, 2020 احتساب عدالت نے تمام ملزمان کے خلاف انویسٹی گیشن بند کرنے کی درخواست منظور کرلی
موٹروے زیادتی کیس: ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا September 12, 2020 ملزم عابد علی اشتہاری،2013 میں بھی زیادتی کیس میں ملوث،فورٹ عباس کا رہائشی ہے
نوازشریف کی موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کی مذمت September 11, 2020 انصاف ہونے تک پورا نظام حکومت معصوم بچوں اور بے گناہ ماں کے سامنے مجرم رہے گا،سابق وزیراعظم
کسی بھی لا افسر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے، شہزاد اکبر September 11, 2020 آئی جی پنجاب نے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کی ہے، مشیر وزیراعظم
بلوچستان میں کورونا وائرس کی نئی لہر September 11, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے 10 اضلاع میں 55 کیسزسامنے آئے
موٹروے زیادتی کیس؛ نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا September 11, 2020 ملزمان بنا کسی خوف اس طرح جرم کر رہے ہیں جیسے انہیں استثنیٰ حاصل ہو، اداکارہ
6 ماہ کے دوران یومیہ 8 بچوں سے جنسی زیادتی September 11, 2020 62 فیصد کیسز دیہاتوں اور 38 فیصد شہروں میں رپورٹ ہوئے، غیر سرکاری تنظیم رپورٹ
ہم اسلام آباد کا راستہ اور حق چھیننا جانتے ہیں، بلاول بھٹو September 11, 2020 جب تک آپ عوام کا حق انہیں نہیں دیتے ہم آپ کو نہیں چھوڑیں گے،پی پی چیئرمین، بدین میں خطاب
پوری قوم قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، آرمی چیف September 11, 2020 پرامن اور خوشحال پاکستان ہمارا مقصد ہے،جنرل باجودہ قائد اعظم کی برسی پر پیغام