خاتون کی شناخت 33 سالہ رانی زوجہ سجاد کے نام سے ہوئی ہے
خاتون کی شناخت 33 سالہ رانی زوجہ سجاد کے نام سے ہوئی ہے

سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکرخاتون نے خودکشی کرلی

سرجانی ٹائون کے علاقے  یوسف گوٹھ کے مکان نمبر 906 گلی نمر 6  میں گھریلوں پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا لگا کرخود کشی کرلی ۔
خود کشی کرنے والی خاتون کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید  ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔جہاں خاتون کی شناخت 33 سالہ رانی زوجہ سجاد کے نام سے ہوئی ہے ۔
اس حوالے سے سرجانی ٹائون پولیس کا کہنا تھا کہ واقع کی تفتیش کر رہے ہیں کہ خاتون نے خود کشی کی ہے یہ خاتون کو قتل کیا گیا ہے ۔