قومی ایئر لائن کی پرواز میں ریسلنگ۔مسافرگتھم گتھاہوگئے December 31, 2019 لندن پولیس نے طیارے میں سوار دونوں مسافرو ں کو گرفتارکرلیا۔
10دن کا وقت دے دیں،اچھی خبر دیں گے۔لیگل ایڈوائزر December 31, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر15 جنوری تک کاوقت دیدیا۔
سیاسی انتقام میں ملک کابیڑہ غرق کردیا گیا۔مریم اورنگزیب December 31, 2019 لیگی قیادت کی بےگناہی عدالتوں میں ثابت ہوئی۔
آئی جی کے پی کے کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ December 31, 2019 نئے آئی جی خیبر پختونخوا کیلیے تین نام وزیراعظم آفس کو بھجوا دیے گئے
ظفراقبال حسین کو نیا سیکریٹری الیکشن کمیشن مقررکر دیاگیا December 30, 2019 بابریعقوب 31دسمبرکو سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔
عوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں۔وسیم اختر December 30, 2019 آفر کو قبول کرنا صرف میرے اختیار میں نہیں، ہماری پارٹی اس پر غورکرسکتی ہے۔
الیکٹرک گاڑی کی قیمت پاکستان میں کیا ہو گی،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے December 30, 2019 برقی گاڑی سے دو لاکھ کلومیٹر میں 25 سے 26 ہزار لیٹر فیول کی بچت ہوگی۔
جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا۔وزیر اعظم December 30, 2019 نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے نہیں
حکومت نے نئے سال پر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاری کرلی December 30, 2019 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔
بلاول بھٹو نے متحدہ کوسندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی December 30, 2019 ایم کیوایم پی ٹی آئی سے اتحاد ختم اور حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دے۔تقریب سے خطاب