جے یو آئی 26 نومبرکو کیا کرے گی؟ November 24, 2019 مولانا فضل الرحمن کا بلاول بھٹو زرداری اور احسن اقبال سے رابطہ،اے پی سی بلانے پر اتفاق
نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان بند November 23, 2019 لندن آمد کے بعد سے مسلسل نواز شریف کے ٹیسٹ لیے جارہے ہیں.فیملی ذرائع
سی پیک کیخلاف امریکی بیان۔اسد عمر چین کے دفاع میں آگئے November 23, 2019 ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔پریس کانفرنس
پرویز مشرف خصوصی عدالت کافیصلہ رکوانے کیلیے سرگرم November 23, 2019 خصوصی عدالت کافیصلہ محفوظ کرنے کا حکم معطل کیا جائے۔درخواست میں موقف
سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا۔چیف جسٹس November 23, 2019 آئندہ کوئی جھوٹا گواہ آیا تو تفسیشی افسرکو بھی مجرم ٹہھرائیں گے۔آصف سعید کھوسہ کا تقریب سے خطاب
خورشید شاہ کو ایمبولینس میں عدالت لایاگیا November 23, 2019 احتساب عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔
درندہ صفت چچاہی7سالہ بھتیجی کا قاتل نکلا November 23, 2019 گزشتہ روزائیر پورٹ کے علاقے میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
فارن فنڈنگ کیس چائے کی پیالی میں طوفان ہے۔شفقت محمود November 23, 2019 امریکا سے کوئی فنڈآتا ہے تو بتانا پڑتا ہے ہمارے فنڈز ڈکلیئرڈ ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
7 دسمبرکوالیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائےگا November 23, 2019 حکومت نئے چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کے لیے اقدامات کرے۔ سرداررضا نے خط لکھ دیا
طلال چوہدری کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سماعت کیلیے مقرر November 23, 2019 جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 28 نومبر کو سماعت کرے گا.