شہزاد اکبر نے جسٹس فائزعیسیٰ کی جاسوسی کروائی۔وکیل منیر ملک October 29, 2019 کیا گھر والوں کو ایف بی آر نے نوٹس بھیجے۔سپریم کورٹ
مریم نوازکی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی October 29, 2019 نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش نہ وسکے۔
حافظ حمد اللّٰہ دوبارہ پاکستانی بن گئے October 29, 2019 اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمد اللّٰہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل کر دیا۔
آزادی مارچ رات گئے ملتان پہنچ گیا October 28, 2019 پنجاب میں بھی شاندار استقبال،پھول نچھاور،پنجاب حکومت غیر سنجیدہ ،سیکورٹی کے ناقص انتظامات کیے گئے۔
حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکےگی۔جہانگیر ترین October 28, 2019 مولانا فضل الرحمن کا دھرنا آئین اور قانون کے دائرے میں رہےگا۔
کے پی حکومت نے آزادی مارچ میں شرکت کی کھلی آزادی دیدی October 28, 2019 جو لوگ دھرنے میں جانا چاہتے ہیں خوشی سے جائیں، کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
قوم کیلیے نئی پرشانی۔آج سے تیل کی سپلائی بند October 28, 2019 آئل ٹینکرزایسوسی ایشن ،ڈرائیورز ایسوسی ایشن اورڈیلرز نےغیر معینہ مدت کیلیے تیل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا۔
پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مولانا کا استقبال نہیں کریں گے October 28, 2019 سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمودخاندان کے ہمراہ لاہور گئے ہوئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت چیلنج کردی October 28, 2019 گواہوں کے بیان تبدیل کرنے اورناقص تفتیش پرذمے داروں کےخلاف کارروائی کی جائے۔درخواست میں موقف
جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد October 28, 2019 آئین کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل کے علاوہ کوئی بھی جج کیخلاف انکوائری نہیں کرسکتا۔سپریم کورٹ