پی ٹی آئی رہنما،کارکن اورکابینہ اراکین وزیراعظم کااستقبال کرینگے September 29, 2019 عمران خان نے امت مسلمہ،مظلوموں کی آوازبن کرقوم کاسرفخرسے بلندکیا۔فردوس عاشق اعوان
پنجاب اور پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی تلاش September 29, 2019 پنجاب کے عوام آج بھی شہباز شریف کو اپنا وزیراعلیٰ سمجھتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری
جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد حنیف کی نماز جنازہ ادا September 29, 2019 نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاک افغان سرحد پر آمدورفت دو روز بعد بحال September 29, 2019 افغانستان میں صدارتی انتخابات کے باعث سیکیورٹی حکام نے دو روز قبل سرحد کو بند کردیا تھا۔
دنیا کی طاقتور ترین افواج میں پاک فوج کا 15واں نمبر September 29, 2019 سرفہرست امریکا، دوسرے نمبر پر روس، تیسرے پر چین اور چوتھے نمبر پر بھارت کی فوج ہے۔
کابینہ میں شمولیت کیلیے بات چیت جاری ہے۔اسد عمر September 29, 2019 ملک استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، دو سال مزید لگیں گے۔
شریف فیملی کی اتفاق شوگر مل سے 36 کنال سرکاری اراضی واگزار September 29, 2019 اتفاق شوگر ملز 1982 سے اس رقبے پر قابض تھی۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن
بھرتی کے خواہش مندوں کا احتجاج، نائنتھ ایونیو بلاک،میٹرو اسٹیشن بند September 29, 2019 ٹیسٹ منسوخ کردیے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ترجمان
اقوام متحدہ میں بھارت کے جواب پر پاکستان کا پھرکرارا جواب September 29, 2019 بھارت 30 سال سے مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی کر رہا ہے۔پاکستانی سفارتکار
مسلم لیگ (ن)کی مرکزی مجلس عاملہ کاجلاس کل ہو گا September 29, 2019 اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے، اہم فیصلوں کاامکان