بلڈرز31 دسمبرتک تعمراتی پیکج سے فائدہ اٹھا لیں۔ شبلی فراز July 12, 2020 نئی پالیسی کے تحت بینک نجی قرضوں میں سے5 فیصد تعمیرات کے شعبے کو دینے کے پابند ہونگے۔پریس کانفرنس
منشیات فروش توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔علی زیدی July 12, 2020 عزیر بلوچ اگر سندھ پولیس کی تحویل میں رہا تو اسے طاقتورمافیا سے خطرہ ہے ۔سعید غنی کی پریس کانفرنس…
پی ٹی آئی کے کراچی جلسے امن کمیٹی نے کامیاب کرائے۔سیعد غنی July 12, 2020 حبیب جان نے کہاعلی زیدی جھٹلائیں کہ وہ امن کمیٹی سے رابطے میں نہیں تھے؟۔پریس کانفرنس
سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کیخلاف ایکشن لے رہی ہے۔ناصر شاہ July 12, 2020 زرعی زمینوں پرکمرشل سرگرمیوں پرنیب کوکارروائی کرنی چاہیے۔
غلام سرورکے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا گیا July 12, 2020 نیب نے ایف بی آراورالیکشن کمیشن سے بھی غلام سرور کا ریکارڈ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا July 12, 2020 پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ
سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی سپلائی بحال July 12, 2020 مجموعی طور پر گیس کی سپلائی 48 گھنٹوں بعد کی گئی۔
پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کےخلاف نیب جانے کا اعلان July 12, 2020 سندھ میں جوکام ہوتاہے اس میں 52 فیصد رشوت لی جاتی ہے،فردوس شمیم نقوی
عمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پراستعفیٰ دیں۔مریم اورنگزیب July 12, 2020 قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔ترجمان مسلم لیگ ن
کورونا کے مزید 2521 کیسز سامنے آ گئے۔74 افراد جاں بحق July 12, 2020 پاکستان میں کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ 48 ہزار 872 ہو گئی،اموات 5 ہزار197 تجاوز