سابق صدر آصف علی زرداری کو رہا کردیا گیا December 12, 2019 سابق صدر کو خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا جائے گا۔
پی آئی سی پر حملہ۔ وکلا گردی پر مونچھوں کو تائو December 12, 2019 اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری نے عدالتوں میں میڈیا کے داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دیدی
بی آرٹی منصوبے کی انکوائری نہیں رکوائیں گے۔خیبرپختونخوا حکومت December 12, 2019 خیبرپختونخوا حکومت ایف آئی اے سے تعاون کرے گی۔ اجمل وزیر
جہاں بھی ضرورت پڑی بھارت کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔پاکستان December 12, 2019 بھارت میں شہریت سے متعلق قانون سازی سے اقلیتوں کے لیے شدید خطرات پیدا ہو چکے۔ترجمان دفتر خارجہ
ریٹائرڈ ملازمین کیلیے خوشخبری ہی خوشخبری December 12, 2019 ای او بی آئی پنشنر کی پنشن 62فیصد اضافے کے ساتھ 5250سے8500ہوگئی۔
مودی کی دھمکیاں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں۔وزیر اعظم December 12, 2019 بھارت منظم طریقے سے ہندوبالادستی کے ایجنڈے کی طرف بڑھ رہاہے۔
کل پوری کمیونٹی کوضرب لگی۔ جسٹس عمرعطابندیال December 12, 2019 کل جو لاہور میں ہوا اس پر ہمیں بہت افسوس ہے۔ریمارکس
وکلا نے جو ظلم کیااس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔یاسمین راشد December 12, 2019 حکومت ڈاکٹرزکو مکمل سپورٹ کرے گی۔وزیر صحت پنجاب
آج تجھے پتہ چلے گا پتھرکیسے روتے ہیں December 12, 2019 ڈاکٹر عرفان صاحب ”تو تو گیو“ڈاکٹر تیری شامت آئی‘
کل کا واقعہ شرمناک ہے،بڑے نقصان بچ گئے۔وزیر اعظم December 12, 2019 وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،انہیں واقعے کی رپورٹ پیش کریں گے۔