پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد6 ہزارہو گئی April 15, 2020 اب تک 1446 افراد صحت یاب،107جان کی بازی ہار چکے۔
علما کرام کا مساجد میں لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان April 14, 2020 باجماعت نماز، باجماعت تروایح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔مفتی منیب الرحمان و دیگر
پنشنرزکی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔فردوس عاشق اعوان April 14, 2020 ضروری میڈیکل سامان پرٹیکس کی چھوٹ اورمرغزارچڑیا گھرکا انتظام وائلڈ لائف بورڈ کے حوالے کرنے کی منظوری دی گئی۔
سپریم کورٹ کے نائب قاصد میں کورونا وائرس کی تصدیق April 14, 2020 چیف جسٹس گلزار احمد اوران کے خاندان کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ
ملک بھر میں لاک ڈاﺅن 30 اپریل تک برقرار رکھنے کا اعلان April 14, 2020 شہروں میں آج سے تعمیرات کی صنعت کھول رہے ہیں۔۔آرڈیننس کے تحت تعمیراتی سیکٹر کو بہت بڑا پیکج دیں گے۔…
تمام صوبائی محکموں کے سیکریٹریز کے دفاتر کھولنے کا اعلان April 14, 2020 پنجاب سول سیکرٹیریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
شمالی وزیرستان میں کارروائی ۔2دہشت گرد ہلاک۔جوان شہید April 14, 2020 32 سالہ شہید عادل شہزاد مانسہرہ کے گائوں کریڑ کا رہائشی تھا۔آئی ایس پی آر
کامیاب جوان پروگرام۔ قرض کی حد ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی April 14, 2020 نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سندھ کی تاجر تنظیموں کا کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان April 14, 2020 اگر حکومت سنجیدہ ہے تو لاک ڈاؤن نہیں کرفیو لگائے۔ سندھ تاجر اتحاد
سندھ میں کوروناکے مزید66 کیسز سامنے آگئے۔4 افراد جاں بحق April 14, 2020 سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد35 ہوگئی۔ مرادعلی شاہ